ابنا: ترجمان وائٹ ہاوس جے کارنے کے مطابق دونوں رہنما کے درمیان رواں سال جولائی میں ممکنہ طور پر افغانستان سے امریکی فوج کی انخلااور افغانستان کی صورت پر بات چیت کی جائے گی،ترجمان وائٹ ہاوس کا کہنا تھا کہ پیر کو صدر بارک اوباما نے قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات کی ،دو گھنٹے تک جاری رہنے والے قومی سلامتی کے اجلاس میں افغانستان میں جاری جنگ اور ہمسایہ ملک پاکستان کی صورت حال پر غور کیاگیا۔افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے متعلق وائٹ ہاوس ترجمان کا کہناتھا کہ اس حوالے سے بارک اوباما نے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیاہے تاہم فوج کے انخلا کا دارو مدار افغانستان کی زمینی صورت حال پر ہے،جے کارنے کا کہناتھاکہ وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے حالیہ دورہ افغانستان کے بعدوہاں کی صورت حال پر امریکی صدر کو بریفنگ بھی دی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز